سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ
سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا طرہ امتیاز آقائے نامدار صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دست
اقدس پر بیعت ہے، اور الحمداللہ یہ کوئی ڈھکی چھپی یا راز کی بات نہیں۔ اس وقت پوری دنیا میں ماسوائے سلسلہ عالیہ کے اس دولت کے آمین اور اسکا بانٹنے والا کوئی نہیں ملتا ،
خلوص فی النیت ، خلوص فی العمل لیکر جس کا جی چاہنے، آئے اور خود دیکھ لے
No comments:
Post a Comment